باہوبلی 2فلم کے ٹکٹس بلیک کرنے پر سائبر آبا دپولیس کمشنریٹ کے حدود کے
اُپل ، دلسکھ نگر، ملکاجگری اور شمس آباد میں پولیس نے تھیٹرس کے مالکین
سمیت 22افراد کو گرفتار
کرلیا۔پولیس نے ان کے قبضہ سے سینکڑوں ٹکٹس اور ہزاروں روپئے ضبط کرلئے ۔پولیس کو سادہ لباس میں شہر حیدرآباد کے تھیٹرس میں تعینات کیا گیا تھا تاکہ فلم کے ٹکٹس بلیک کرنے والوں کو پکڑا جاسکے۔